Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

گرم موسم، جرمنی میں سیاحوں کی مصنوعی برف پر سکیئنگ

جرمنی کے سکیئنگ ریزارٹ لینگریز میں رواں سیزن برف باری میں کمی اور تیز دھوپ کی وجہ سے اس بار مصنوعی برف کا سہارا لیا گیا ہے۔ سیاحوں کے لیے یہ تجربہ کیسا رہا جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: