Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مکہ مکرمہ اور مشرقی جدہ کے پہاڑ سرسبز اور شاداب

مسلسل بارش کے باعث مکہ مکرمہ اور جدہ کے مشرق میں واقع  پہاڑ، وادیاں اور گھاٹیاں سرسبز اور شاداب ہو گئی ہیں۔ خوشگوار موسم اور ہریالی کے باعث کیمپنگ کے شوقین افراد کی بڑی تعداد علاقے کا رخ کر رہی ہے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: