Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی بینکوں کے اثاثوں میں 10فیصد اضافہ

جدہ...سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )نے اطلاع دی ہے کہ سال رواں 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر سعودی بینکوں میں کھاتیداروں اور کمپنیوں کے اثاثوں میں 10فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔سعودی کرنسی میں یہ اثاثے 100.9ارب ریال جبکہ ڈالر میں 26.9ارب ہیں۔

شیئر: