Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کینسر آگہی پر سعودی طالبہ کا مقالہ بہترین

جیزان ....برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ میں منعقدہ نرسنگ کی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاءنے پی ایچ ڈی کی سعودی طالبہ نورہ مدخلی کے مقالے کو کانفرنس کا بہترین ریسرچ پیپر قرار دیدیا۔ نورہ مدخلی نے ”سینے کے کینسر سے متعلق صحت آگہی“ کے موضوع پر مقالہ پیش کیا تھا۔ اس میں انہوں نے متاثر خواتین کے حالات پر ثقافت ، مذہب اور صحت خدمات کے اثرا ت کا بھی جائزہ لیا تھا۔نورہ مدخلی ان دنوں پی ایچ ڈی کیلئے آکسفورڈ گئی ہوئی ہیں۔

شیئر: