Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

انڈونیشیا، نئے دارالحکومت کی منتقلی سے ’زمین کے پھیپھڑے‘ متاثر ہونے کا خطرہ

انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت بورنیو نامی جزیرے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ بورنیو کو اس کے گھنے جنگلات کی وجہ سے ’زمین کے پھیپھڑے‘ بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم نئے دارالحکومت کی منتقلی سے قدرتی ماحول خطرے سے دوچار ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: