Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

مملکت :70 ہزارغیر ملکی سرکاری ملازم

ریاض.... وزارت شہری خدمات نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ سرکاری اداروںمیں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 70ہزار ہے۔ ان میں 3352اسکول،48973 صحت،15844جامعات، 881تربیتی امور اور دیگر مختلف امور سے منسلک ہیں۔

شیئر: