Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

انڈین دارالحکومت دہلی شدید سردی اور دُھند کی لپیٹ میں

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد سکولوں کی تعطیلات 15 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ گہری دھند کی وجہ سے سفری سہولیات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: