Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

حج ایکسپو میں شاہ عبد العزیز کی گاڑی کی نمائش

جدہ میں حج ایکسپومیں کنگ عبد العزیز عجائب گھر نے 90 سال پہلے بانی مملکت شاہ عبد العزیز کی گاڑی کی نمائش کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق بانی مملکت نے یہ گاڑی مکہ مکرمہ، مشاعر مقدسہ اور جدہ میں استعمال کی تھی۔
حج اکسپو کے دورے کے دوران گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل  نے بانی مملکت کی گاڑی کا جائزہ لیا ہے۔
گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کو بانی مملکت کی نادر تصاویر دکھائی گئی اور حج ایکسپو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

شیئر: