Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

لاہور سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرے کے لیے روانہ

پاکستان کے شہر لاہور سے 25 موٹر سائیکل سوار نوجوان عمرے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو چکے ہیں۔ یہ 60 دن میں کئی ممالک کا سفر کرتے ہوئے مملکت پہنچیں گے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: