Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

توانائی کا بحران، فرانس میں بائیو گیس کی پیداوار بڑھانے پر زور

فرانس میں توانائی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے فُضلے سے گیس بنانے والے کسانوں کو زیادہ کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: