Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گلگت بلتستان: گانچھے میں رنگا رنگ تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین روزہ شیوک ونٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے.
اس فیسٹیول میں آئس ہاکی، والی بال، شارٹ پٹ، بسرا، رسہ کشی، پنڈوک اور ٹیکو پولو کے مقابلے ہوں گے۔  اس کے علاوہ راک کلائمبنگ، میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ ہو گا۔ تفصیل دیکھین محمد علی عالم کی اس ویڈیو میں

شیئر: