Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’دنیا کا پہلا‘ وائر لیس ٹی وی جو کیبل یا پورٹ کے بغیر چلتا ہے

امریکی کمپنی ’ڈسپلیس‘ نے وائرلیس ٹی وی متعارف کرایا ہے جو کسی بھی دیوار کی ہموار سطح پر لگایا جا سکتا ہے۔ یہ وائر لیس ٹی وی کیسے چلتا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: