Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر کو سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.75 ریال ریکارڈ کی گئی( فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر7 جنوری 2023 کو کاروبار کے آغاز سے سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.75 ریال ریکارڈ کی گئی جو جمعے کو کاروبار کے اختتام پر193.37 تھی۔ 
مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.85 ریال، 22 قیراط ایک گرام 206.12 اور18 قیراط ایک گرام 168.64 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1888.78 ریال، 22 قیراط 8 گرام 1978.72 اور 24 قیراط 8 گرام2158.61 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: