Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

حج میں خودکش حملہ آور کو قید کی سزا

مکہ مکرمہ .... سعودی عرب کی پرائمری عدالت نے حج موسم 1437ھ کے دوران خود کش حملے کے کوشاں شامی شہری کو الزام ثابت ہوجانے پر 12برس قید کی سزا سنادی۔ شامی شہری نے خودکش حملے کا پروگرام دہشتگرد تنظیم داعش کی ہدایت پر بنایا تھا۔ اس نے اعتراف کیا کہ وہ قرآن و سنت کے مخالف تکفیری اسکول سے منسلک ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش تنظیم نے شامی شہری کو یہ باور کراکر کہ مقامی حکمراں طاغوت ہیں لہذا انکی سرکوبی کیلئے اس قسم کے پروگرام نافذ کئے جانے ضروری ہیں۔

شیئر: