Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

انڈیا میں ’بجرنگ دل‘ کی سینما گھر میں توڑ پھوڑ، شاہ رخ خان کے پوسٹر پھاڑ دیے

انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں دائیں بازو کی جماعت ’بجرنگ دل‘ کے کارکنان نے ایک شاپنگ مال میں واقع سینما گھر میں توڑ پھوڑ کی ہے اور وہاں آویزاں شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹرز بھی پھاڑ دیے ہیں۔ دائیں بازو کی جماعت کے حامیوں نے مالکان کو دھمکی بھی دی ہے کہ وہ اپنے سینما گھروں میں فلم ’پٹھان‘ دکھانے سے گریز کریں۔

شیئر: