Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض سیزن کے تحت ایمجنیشن پارک کا افتتاح

’ریاض سیزن انتظامیہ نے ونٹرونڈرلینڈ میں داخلہ ٹکٹ کم کرکے 35 ریال کردی ہے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
ریاض سیزن کے تحت ایمگنیشن پارک کا افتتاح اتوار سے ہوگا جس میں عالمی فلموں کے کردار پیش کئے جائیں گے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ہالیوڈ کی مختلف فلموں اور ڈراموں میں شہرت پانے والے کردار اور ماحول کے علاوہ شائقین کے لیے مختلف سرگرمیاں ہوں گی۔
ادھر ریاض سیزن انتظامیہ نے ونٹرونڈرلینڈ میں داخلہ ٹکٹ کم کرکے 35 ریال کردی ہے۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’ونٹرونڈر لینڈ میں داخلے کے لیے سرما کے گرم ملبوسات پہننا شرط ہے‘۔
اسی طرح انتظامیہ نے پرفیوم میلے میں داخلے کی ٹکٹ کم کرکے 30 ریال کردی ہے۔
 

 

شیئر: