Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

مقامی کرکٹ لیگز کی لائیو کوریج اور دلچسپ کمنٹری

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/K6yz9BbeKk4 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/K6yz9BbeKk4.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
آج کل مختلف شہروں میں ٹیپ بال کرکٹ لیگز ہو رہی ہیں جن کے لیے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں۔ مارکیٹنگ اور تشہیر کے علاوہ ان کو سوشل میڈیا پر نہ صرف براہ راست نشر کیا جاتا ہے بلکہ ساتھ ساتھ دلچسپ کمنٹری بھی سننے کو ملتی ہے۔ دیکھیے اسامہ خواجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: