Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

افغانستان سے خاموش سفارت کاری کی ضرورت ہے: مشاہد حسین

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/9LGafHa6hfo [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/9LGafHa6hfo.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ’افغانستان ہمارا دمشن نہیں ہے، اس کے ساتھ خاموش سفارت کاری کی ضرورت ہے۔‘ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چودھری کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ بیان بازی پاکستان کے مفاد میں ہے نہ ہی افغانستان کے۔

شیئر: