Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

النصر میں رونالڈو کی شمولیت پر سعودی شائقین ’بے حد خوش‘

ریاض کے مرسول پارک سٹیڈیم میں پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا شاندار استقبال ہوا ہے۔ سعودی شائقین فٹبال کرسٹیانو رونالڈو کی شمولیت پر بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: