Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

غزہ کا نوجوان یونس، ’جس کے خواب ادھورے رہ گئے‘

21 سالہ فلسطینی نوجوان یونس غزہ سے غیرقانونی طور پر یورپ جاتے ہوئے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ ان کے بھائی محمد الشاعر نے کہا ہے کہ ان کا بھائی بس اپنا مستقبل محفوظ بنانا چاہتا تھا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: