Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

شہزادی ھیا بنت سعود بن عبداللہ کا انتقال

نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائےگی(فوٹو ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی ھیا بنت سعود بن عبداللہ بن سعود بن فیصل آل سعود منگل کو انتقال کرگئیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی کے بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ بدھ 3 جنوری کو بعد نمازعصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائےگی‘۔
ایوان شاہی نے بیان کا اختتام دعائیہ کلمات پر کیا ہے۔

شیئر: