Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

سعودی عرب میں رونالڈو کے نام اور نمبر والی شرٹس ’ہاٹ کیک‘ بن گئیں

سعودی عرب کے فٹ بال کلب ال نصر سے معاہدے کے بعد پرتگال کے فٹ بال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے نام اور نمبر والی شرٹس کی خریداری کے لیے بڑی تعداد میں شہریوں نے دکانوں کا رُخ کیا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: