Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جدہ میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب

سعودی عرب کے شہر جدہ میں اتوار کی شام سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔ ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا۔ موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ جدہ، رابغ اور الکامل میں شروع ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ پیر کی سہ پہر تک جاری رہے گا۔ 

شیئر: