Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ کی شاہراہ پر سماجی اخلاقیات کے منافی اقدام پر خاتون گرفتار

محکمہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی مریضہ ہے، قانونی کارروائی کی جائے گی( فوٹو سبق)
سعودی عرب میں جدہ پولیس نے ایک سڑک سے گزرتے ہوئے سماجی اخلاقیات کے منافی اقدام پرایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’سماجی اخلاقیات کے منافی اقدام کی رپورٹ کی گئی تھی۔ پولیس نے اس پرکارروائی کرتے ہوئے خاتون کو حراست میں لے کر متعلقہ ادارے کی تحویل دیا ہے‘۔
محکمہ امن عامہ نے بیان میں کہا کہ ’تحقیقات سے یہ بات ریکارڈ پر آئی کہ خاتون ذہنی مریضہ ہے۔ اس تناظر میں قانونی کارروائی کی جائے گی‘۔

شیئر: