Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

گلیات نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

مری کے سیاحتی علاقے بھوربن سمیت مختلف جگہوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کا آغاز ہو گیا ہے۔ انتظامیہ نے بھی اپنے اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: