Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

نجران، جازان، عسیر اور باحہ میں بارش کا امکان

ریاض: محکمہ موسمیات نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ آج اتوار کو نجران، جازان، عسیر اور باحہ میں بارش کا امکان ہے جبکہ مکہ مکرمہ ریجن کے بعض علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اسی طرح ریاض، مشرقی ریجن، قصیم اور حائل میں فضا گرد آلود رہے گی جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگی۔شمالی حدود ریجن کے علاوہ مدینہ منورہ کے مشرقی علاقوں میں بھی گرد وغبار کا امکان ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: