Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ارجنٹائن میں لیونل میسی کا جنون، مداح فیورٹ فٹبالر کا ٹیٹو بنوانے لگے

فیفا ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ارجنٹائن میں فٹ بال سے متعلق ٹیٹوز بنوانے کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے جن میں لیونل میسی کی تصویریں نمایاں ہیں اور ان کے ذریعے شائقین فٹ بولر سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: