Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ میں چھپکلیاں بھی سردی سے متاثر، درختوں سے زمین پر آ گئیں

امریکہ میں چھپکلیاں بھی شدید سردی برداشت نہیں کر سکیں اور درختوں سے زمین پر آ گئی ہیں۔ اگوانس نسل کی یہ چھپکلیاں سخت سردی میں حرکت نہیں کر سکتیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: