Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پاکستانی ٹرک ڈرائیور کا سعودی ولی عہد سے محبت کا منفرد اظہار

گاڑیوں اور عوامی سڑکوں پر تصاویر اور بینرز لگانا ایک کلچر ہے (فائل فوٹو: ٹوئٹر)
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور نے سعودی عوام اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹرک پر ولی عہد کی تصویر لگائی ہے.
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس ٹرک کی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
گاڑیوں اور عوامی سڑکوں پر تصاویر اور بینرز لگانا ایک ایسا کلچر ہے جو پاکستانی عوام کے جذبات، بعض سماجی، سیاسی اور دیگر اہم واقعات کا اظہار کرتا ہے۔

شیئر: