Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاہور میں سموگ اور دھوئیں کے خلاف سائیکل ریلی

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے ایک سائیکل ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی کے شرکا کے مطابق سائیکل سے نہ صرف ورزش ہو جاتی ہے بلکہ یہ ماحول دوست بھی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: