Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

قصیم میں گھروں سے الیکڑانک سامان اور زیورات لوٹنے والا شہری گرفتار

قانونی کارروائی کے بعد ملزم کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا۔ ( فوٹو سبق)
سعودی عرب کے قصیم ریجن میں الاسیاح کمشنری کی پولیس نے متعدد مکانات میں ڈاکہ ڈالنے والے ایک مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق محکمہ امن عامہ نے اتوار کو بیان میں بتایا کہ ’ملزم گھروں میں گھس کر الیکٹرانک آلات اور زیورات لوٹنے کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔ لوٹے جانے والا تمام سامان برآمد کرلیا گیا‘۔
محکمہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ’ مقامی شہری کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے‘۔ 

شیئر: