Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 189.68 ریال

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر216.78 ریال تک پہنچ گئی(فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 24 دسمبرکو مارکیٹ کےآغازسے سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 
گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر216.78 ریال تک پہنچ گئی۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 189.68 ریال رہی جو جمعے کو 189.5 ریال میں دستیاب تھا۔
22 قیراط ایک گرام سونا 198.71 جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 162.58 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی 1820.93 ریال،22 قیراط 8 گرام کی گنی 1907.64 ریال اور 24 قیراط کی گنی 2081.6 ریال میں دستیاب تھی۔

شیئر: