Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ریاض میں میگا ریکروٹمنٹ کمپنیوں کی تین روزہ نمائش

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وژن 2030 کے لیے میگا ریکروٹمنٹ کمپنیوں کی تین روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا۔ اس میں بین الاقوامی کمپنیوں سمیت پاکستانی کمپنیاں بھی شریک ہیں ۔ سعودی وزارت خارجہ اور وزارت ہیومن ریسورس سوشل ڈویلپمنٹ کی جانب سے بھی سٹال لگائے گئے ۔

شیئر: