Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جارجیا کے وزیر اعظم کی ملاقات

’دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں متعدد اہم امور پر مذاکرات ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: واس)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گریباشویلی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  ریاض کے قصر الیمامہ میں جارجیا کے وزیر اعظم کا سرکاری استقبال ہوا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں متعدد اہم امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔
ولی عہد اور جارکیا کے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا ہے۔
جارجیا کے وزیر اعظم نے شاندار میزبانی اور بہترین استقبال پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

شیئر: