Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شاہ سلمان مرکز کی جانب سے لبنان میں سکول بیگ تقسیم 

عکار کمشنری کے سکولوں میں 1978 سکول بیگ تقسیم کیے ہیں(فوٹو ایس پی اے)
شاہ سلمان مرکز برائےامداد و انسانی خدمات نے لبنان کی عکار کمشنری کے سکولوں میں 1978 سکول بیگ تقسیم کیے ہیں۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز کی جانب سے نئے تعلیمی سال کےآغاز پر لبنان میں سکول بیگ تقسیم کرائے جارہے ہیں۔ 

شاہ سلمان مرکز شامی پناہ گزینوں کی تعلیمی ضروریات کے لیے کوشاں ہے( فوٹو ایس پی اے)

یاد رہے کہ شاہ سلمان مرکز لبنان میں شامی پناہ گزینوں اورانتہائی ضرورت مقامی خاندانوں کے بچوں کی تعلیمی ضروریات کی تکمیل کے وسیع تر پروگرام پرعمل پیرا ہے۔ سکول بیگ کی تقسیم اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ 

شیئر: