Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

وطن واپسی پر مراکش کی فٹبال ٹیم کا شاندار استقبال

فیفا ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی اور تاریخی نتائج کے بعد وطن واپسی پر مراکشی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ دار الحکومت رباط  میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے پوری قوم سڑکوں پر نکل آئی۔ٹیم کی بس کا جہاں جہاں سے بھی گزر ہوا وہاں آتش بازی کی گئی جبکہ سڑک کے دونوں جانب لوگوں کا جم غفیر جمع تھا۔

شیئر: