Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025

ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال

ارجنٹائن کی فٹ بال ٹیم کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ دارالحکومت بیونس آئریز میں ہزاروں شائقین آدھی رات کو قطار میں کھڑے ہو کر فٹبال کی تاریخ کا ایک عظیم الشان ایونٹ جیتنے والی ٹیم کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں 

شیئر: