Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اسلامی فنون لطیفہ کے فن پاروں سے مزین میوزیم

سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا ایسا میوزیم قائم کیا گیا ہے جس میں اسلامی فنون لطیفہ کے فن پارے رکھے گئے ہیں ۔ میوزیم میں حرمین شریفین کی عکسبندی کرنے والے کیمروں کے پرانے ماڈلز بھی رکھے گئے ہیں ۔

 

 

شیئر: