Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 188.94 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات  15 دسمبر 2022 کو سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ مملکت میں سب سے زیادہ رائج 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 188.94 ریال رہی۔
عاجل ویب سائٹ کے  مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  215.93 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  197.94 ریال، جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 161.95 ریال  میں دستیاب رہا۔
21 قیراط والی 8 گرام کی  سونے کی گنی کی قیمت  1813.84 ریال، 22 قیراط والی 1900.21 جبکہ 24 قیراط والی گنی کی قیمت  2072.96 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: