Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

فٹبال ورلڈ کپ: ’مراکش کا یہاں تک پہنچنا ہی اس کی جیت ہے‘

مراکش کی فرانس سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد شائقین کے چہرے مرجھا گئے لیکن اپنی ٹیم کی کارکردگی پر فخر کرتے ہوئے پرامید نظر آئے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ یہ مراکش کی شکست نہیں بلکہ جیت ہے۔ مراکش عوام کے تاثرات دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: