Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

مدینہ منورہ میں خالد بن عمرو روڈ ٹریفک کے لیے بند

’دو ہفتوں کے لیے ٹریفک کے لیے متبادل راستے کھلے ہوں گے‘ ( فوٹو: سبق)
مدینہ منورہ محکمہ ٹریفک نے مرمت کے لیے خالد بن شاہراہ سلطانہ سے خالد بن عمرو بن عدی کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’مذکورہ روڈ اتوار 18 دسمبر سے دو ہفتوں کے لیے بند ہوگا‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’مذکورہ روڈ کے بند کرنے کے بعد ٹریفک کے لیے متبادل راستے کھول دیئے گئے ہیں ‘۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’مدینہ منورہ میونسپلٹی کے تعاون سے مذکورہ روڈ کی اصلاح و مرمت ہوگی ‘۔

شیئر: