Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دہلی گینگ ریپ اور قتل: ’دس برس گزر چکے لیکن تکلیف ہمیشہ رہے گی‘

دس برس قبل انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں ایک لڑکی جیوتی سنگھ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور قتل کے واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس واقعے کو گزرے ایک دہائی عرصہ ہو گیا لیکن خواتین آج بھی رات کے وقت اکیلے سفر کرنے سے گریز کرتی ہیں۔ جیوتی سنگھ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہر ایسے واقعے کے بعد لڑکی یا والدین کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے لیکن لڑکے سے کوئی نہیں پوچھتا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: