Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

بیک وقت جنم لینے والے نو بچوں کی گھر واپسی

افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے نو بچوں کو بیک وقت جنم دیا تھا، ان میں پانچ لڑکیاں اور چار لڑکے ہیں جو مئی 2021 میں مراکش میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ بچے اپنے والدین کے ہمراہ اپنے آبائی وطن مالی لوٹے ہیں۔ 

شیئر: