Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن کی فتح پر لیاری میں جشن

فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شائقین کراچی کے علاقے لیاری میں جمع ہوئے اور ارجنٹائن کی فتح پر جشن منایا۔ دیکھیے یہ رپورٹ۔ 

شیئر: