Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ارجنٹائن کو فائنل میں پہنچانے والے لیونل میسی کی جرسی فضاؤں میں

ارجنٹائن کے نامور فٹبالر لیونل میسی کی جرسی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی شہر روساریو کی فضاؤں میں بلند کیا گیا۔ میسی نے عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے کروشیا کے خلاف ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: