Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

وفاقی وزارت تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

نوٹیفیکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو سکول دوبارہ کھلیں گے (فوٹو: اے ایف پی)
وفاقی وزارت تعلیم نے 26 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ سردیوں کی چھٹیاں تمام سرکاری و نجی سکولز میں کی جائیں گی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو سکول دوبارہ کھلیں گے۔ 
مزید کہا گیا کہ اگر لوکل گورنمنٹ الیکشن یا کسی اور وجہ سے ڈیوٹی لگائی جاتی ہے تو اساتذہ اور سکولوں کا دیگر سٹاف شہر نہیں چھوڑے گا۔
 

شیئر: