Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کویت:میونسپلٹی نے مخصوص بیماری کا شکار مچھلیاں تلف کردیں

کویت سٹی: مرکز المبارکیہ میونسپلٹی نے مچھلی منڈی میں فروخت ہونے والی 95کلو مچھلیوں کو ضبط کرلیا۔ ضبط ہونے والی مچھلیاں مخصوص بیماری کا شکار تھیں۔ میونسپلٹی مچھلی منڈی کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ کویت کے سمندر میں مخصوصی بیماری کے باعث بڑی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: