Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سوشل میڈیا بحث کا موضوع بننے والے پوڈ کاسٹ ہوسٹ مزمل حسن

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=209VqY7bbQA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/209VqY7bbQA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سوشل میڈیا ٹائم لائنز پر کئی روز تک موضوع بحث رہنے والے سید مزمل حسن ایک طویل عرصے سے مختلف پلیٹ فارمز کے لیے مواد تخلیق کر رہے ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے جدا خیالات کی وجہ سے بلکہ ماضی میں سابق وزیراعظم عمران خان کا پوڈ کاسٹ انٹرویو  کرنے کی وجہ سے بھی تبصروں کا موضوع رہے ہیں۔ 
مزمل حسن  نے سال 2020 میں اپنی پوڈ کاسٹ کا آغاز کیا تھا اور اب تک وہ 300 کے قریب پوڈ کاسٹ بنا چکے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی پوڈ کاسٹ کرتی ہیں۔ دیکھیے  اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں 

شیئر: