Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

نجران پر داغا جانے والا میزائل ناکارہ بنادیا گیا، ویڈیو

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/eKeMu1t-p8s [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/eKeMu1t-p8s.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ریاض: سعودی سیکیورٹی فورس نے نجران پر داغا جانے والا حوثی میزائل فضا میں ناکارہ بنادیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کو عصر کے بعد حوثی باغیوں اور علی صالح کے جنگجوؤں نے نجران پر میزائل داغا جسے سعودی فورس نے فضا میں ہی ناکارہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوں نے سعودی سرحد پر دراندازی کی بھی کوشش کی تھی تاہم سعودی افواج نے مقابلہ کرکے انہیں پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: