Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی

22 قیراط ایک گرام سونا 198.60 ریال میں دستیاب رہا (فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری رہا ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق اتوارکو 11 دسمبر کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 216.66 ریال رہی۔
22 قیراط ایک گرام سونا 198.60 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 189.57 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 162.49 ریال میں فروخت کیا گیا۔
24 قیراط کی 8 گرام والی گنی 2079.90 ریال میں دستیاب رہی۔ 22 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1906.58 ریال جبکہ 21 قیراط والی گنی کی قیمت1819.91 ریال رہی۔

شیئر: